More stories

  • in

    شاہین شاہ آفریدی کرکٹ بورڈ سے جاری بیان سے لاعلم نکلے

    (ڈیلی پاکستان آن لائن)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پاکستان کرکٹ بورڈ سے جاری بیان سے لاعلم نکلے۔پی سی بی نے شاہین آفریدی سے منسوب بیان پریس ریلیز میں جاری کیا تھا۔ جیو نیوز کےمطابق  شاہین شاہ آفریدی کو خود سے منسوب بیان کے بارے میں سوشل میڈیا سے معلوم ہوا۔ خیال رہےکہ اس سے قبل […] More

  • in

    شاہین کو کپتانی سے ہٹانے پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

     سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو پاکستان وائٹ بال ٹیم کا دوبارہ کپتان  نامزد کیے جانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔ شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد اور فاسٹ بولر شاہین خان آفریدی کی جگہ بابراعظم کو کپتان بنائے جانے پر کہا کہ میں پی سی بی کی  سلیکشن کمیٹی میں […] More

  • in

    ملک کی خدمت بڑی عزت کی چیز ہے اور وہ غیر مشروط ہوگی، بابر اعظم کے والد کا اہم بیان

    بابر اعظم کے والد اعظم صدیق بیٹے کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر متحرک ہوگئے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں یہ تحریر کیا کہ ملک کی خدمت بڑی عزت کی چیز ہے اور وہ غیر مشروط ہوگی۔ اعظم صدیق اپنے بیٹے بابر اعظم کے ساتھ تصاویر پر مبنی متعدد […] More

  • in

    کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر شاہین آفریدی نے کیا ردعمل دیا؟

    نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے سے آگاہ کیا تو انہوں نے ردعمل میں سوال اٹھایا کہ کیا مجھے کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات بتائی جا سکتی ہیں، اس پر پی سی بی حکام کی جانب سے […] More

  • in

    صرف ٹی20 نہیں، بابر مطالبات پر ڈٹ گئے

    صرف ٹی20 نہیں تینوں فارمیٹ کی کپتانی دیں، بابراعظم مطالبات پر ڈٹ گئے۔ گزشتہ سال بھارت میں منعقدہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد ہمیشہ کی طرح قربانی کے بکرے تلاش کیے گئے، پینک بٹن دباتے ہوئے جلد بازی میں کیے جانے والے فیصلوں سے مثبت نتائج حاصل نہیں ہوسکے، ٹیم ڈائریکٹر […] More

  • in

    کاکول میں کرکٹرز کی ٹریننگ، کون سب سے زیادہ فٹ اور کون ۔۔۔۔۔۔؟

    ورلڈ کپ سمیت آنے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی کرکٹرز کی کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں کھلاڑی سخت تربیت کر رہے ہیں۔ ایبٹ آباد کی کاکول اکیڈمی میں پاک فوج کی نگرانی میں قومی کرکٹرز کی فٹنس اور فزیکل ٹریننگ کے ابتدائی دو روز میں کھلاڑیوں نے انڈور گیمز کے […] More

  • in

    کپتان کی تبدیلی کے آثار مزید نمایاں ہونے لگے

    ٹی 20 کپتان کی تبدیلی کے آثار مزید نمایاں ہونے لگے جب کہ سلیکشن کمیٹی نے اپنی تجاویز چیئرمین پی سی بی کو بھجواتے ہوئے بابر اعظم کا نام دے دیا۔ محسن نقوی کے چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھالنے کے بعد تبدیلیوں کی لہر چل رہی ہے،ڈائریکٹر محمد حفیظ کو رخصتی کا پروانہ […] More

  • in

    ’ابو حیران ہیں کہ اس نے کیا کیا ہے؟‘ نسیم شاہ کی ویڈیو وائرل

    پی ایس ایل 9 اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا لیکن اس سے جڑی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ پاکستان سپر لیگ میں میں پہلی بار اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں تین بھائیوں نسیم، حنین اور عبید شاہ کو شامل کیا گیا اور ایونٹ میں نسیم شاہ اور […] More

  • in

    دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ بابر، وارنر نارائن جیسے بڑے نام کیوں پک نہیں ہوئے؟

    برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ میں نامور کرکٹرز بابراعظم، ڈیوڈ وارنر، سنیل نارائن سمیت دیگر کھلاڑیوں کو ڈرافٹ پِک نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر ناصر حسین اور چارلس ڈیگنل کے درمیان پینل ڈسکشن سامنے آئی ہے، جس میں نامور کرکٹر کو لیگ میں فرنچائزز کی جانب سے نہ پک کیے جانے […] More

  • in

    عماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکان

    نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے عماد وسیم کو نظر انداز کرکے یو اے ای منتقل ہونے والے نوجوان کرکٹر عثمان خان کو تربیتی کیمپ میں بلائے جانے کا امکان ہے۔ پی ایس ایل 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے فائنل میں 5 وکٹیں حاصل […] More

  • in

    دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ نسیم، شاہین اور عماد کو فرنچائزز نے کتنے میں خریدا؟

    قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کو دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں فرنچائز نے بھاری رقم دیکر اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔ گزشتہ روز برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ لیگ کیلئے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ ہوئی، پاکستان سے محض تین پلیئیر کو 8 فرنچائزز […] More

  • in

    سرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردی

    پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے نوجوان بیٹر خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردی۔ گزشتہ روز لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں نوجوان بیٹر خواجہ نافع نے 30 گیندوں پر 60 رنز کی میچ وننگ اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی اور […] More

Load More
Congratulations. You've reached the end of the internet.